عفت عمر

میں ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہوں، عفت عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ  میں ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہوں، کیوں کہ یہ میری زندگی ہے۔ اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ میرا دل جو کرتا  ہے میں ویسے ہی کپڑے پہنتی ہوں اس معاملے میں کسی کو حق نہیں کہ مجھ پر تنقید کرے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ عفت عمر نے اپنے کیریئر، پروفیشن اور دیگر معاملات پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں چھوٹے کپڑے بھی پہنتی ہون اور ڈھکے ہوئے کپڑے بھی اچھے لگتے ہیں لیکن یہ سب میں اپنی مرضی کے مطابق کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹڑی کی سینیئر اداکارہ عفت عمر نے اپنے ذاتی زندگی کے متعلق کچھ باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں کسی کا کچھ نہیں لے رہی ہوں اسی لئے کسی کو کوئی اختیار نہیں کوئی حق نہیں ہے کہ میرے متعلق باتیں بنائے۔

یہ بھی پڑھیں

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے