دنانیر مبین

دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی سپر اسٹار گرل دنا نیر مبین  کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹ میں ان کی خوبصورتی کی تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تھی جس کے کیپشن میں دنانیر مبین نے لکھا تھا کہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی بات ہی الگ ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ دنانیر حال ہی میں ایک ڈرامے میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی دنا نیر مبین بے حد مشہور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے