حریم

حریم شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل، صارفین کا پارہ ہائی

پشاور (پاک صحافت) ٹک ٹاک کی متنازع اسٹار حریم شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو دیکھ کر صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی  ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ڈائیلاگ کی لپسنگ کرتے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو شئیر کرتے ہی حریم شاہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ یاد رہے  کہ اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ شئیر کی گئی ویڈیو میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا، اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی حریم شاہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں گانے پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

نیٹ فلکس نے ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لیے

(پاک صحافت) آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے