اداکار لینس ریڈک 60 سال کی عمر میں چل بسے

(پاک صحافت) امریکا کے معروف اداکار لینس ریڈک 60 سال کی عمر میں چل بسے۔ اداکار لینس ریڈک نے مشہور فلم سیریز ’جان وک‘سمیت دیگر فلموں میں ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار لینس ریڈک کو امریکا کے شہر لاس اینجلس کے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موت طبی تھی۔

واضح رہے کہ غیرملکی میڈیا کے مطابق لینس ریڈک کو امریکا کے شہر لاس اینجلس کے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کے اہلخانہ میں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیٹ فلکس نے ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لیے

(پاک صحافت) آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے