ویڈیوز

بغیر ثبوت کے آپ جو مرضی کہتے رہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ انتخابات کے عمل میں شامل تھے اور انتخابی عمل آپکی مرضی کے بغیر ہورہا تھا تو سب سے پہلے تو آپکو اس سے انکار کرنا چاہیے تھا ورنہ آپ اس کے شواہد اکٹھے …

Read More »

ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں اور میاں شہبازشریف کو ان حالات کیساتھ حکومت کرنے کا 16,17 ماہ کا تجربہ ہے اور مریم نواز چیف منسٹر ہونگی باقی قیادت میاں …

Read More »

عمران خان سے جب حساب مانگا گیا تو ریاست پر حملہ آور ہوگیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ جب آپ الیکشن ہار جائیں تو ڈی چوک پہ قبریں کھود دیں سپریم کورٹ کے باہر گندے کپڑے لٹکا دیں شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کریں اور آپ کہیں آپکی بات …

Read More »

پیر صاحب پگارا کے بھائی نے کہا کہ آپ کے خلاف بات کرنے میں ہمیں دوسری طرف سے فائدہ ہوتا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زمانے میں پیر صاحب پگارا کے بھائی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ تو ہیں لیکن آپ کے خلاف بات کرنے میں ہمیں دوسری طرف سے فائدہ ہوتا ہے۔ پھر الیکشن ہارے …

Read More »

جمہوریت کی بقاء اور سالمیت کی جتنی وفادار پاکستان پیپلز پارٹی ہے کوئی اور جماعت نظر نہیں آ رہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطا مری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ جمہوریت کی بقاء اور سالمیت کی جتنی وفادار پاکستان پیپلز پارٹی ہے کوئی اور جماعت نظر نہیں آ رہی ہے۔

Read More »

مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، یہی پاکستان، عوام اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سیاسی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، معاشی مسائل ہوں یا دہشت گردی یا پھر مفاہمتی عمل پی ٹی آئی سمیت ہرسیاسی قوت کو ساتھ لےکر …

Read More »

آئیں قوم کی خاطر باہمی اختلافات ختم کرکے آگے بڑھیں، شہباز شریف

شہباز شریف

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی نیوز کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو چارٹر آف اکانومی کی دعوت دیتا ہوں۔ آئیں قوم کی خاطر باہمی اختلافات ختم کرکے آگے بڑھیں اور چارٹر آف ڈیموکریسی کو فروغ دیں۔

Read More »

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن) عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور انشاءاللہ تعالیٰ اس کے نتیجے میں وزیراعظم کے لیے امیدوار کا اتفاق رائے اور مشاورت سے اعلان ہوگا۔

Read More »