ویڈیوز

جب نواز شریف نے اپنا فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب اترے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب نواز شریف نے آسمان کیطرف اشارہ کرکے کہا تھا کہ میں نے فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب …

Read More »

2018 میں ہم پر جو حکومت مسلط کی گئی وہ مصنوعی تھی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 2018 میں جو حکومت ہم پر مسلط کی گئی وہ مصنوعی تھی، لیکن اس مشکل ترین دور میں بھی ہم اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ چٹان کی طرح ساتھ رہے۔

Read More »

2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ‏مسلم لیگ ن کا بیانیہ تو بہت واضح ہے کہ 2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ لیکن ساڑھے 3 سال …

Read More »

اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کس نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا، کس نے غریب عوام کو روزگار اور روٹی فراہم کی، کس نے ملک کو ترقی کے راستے گامزن کیا، کس کے پاس ملک کو دوبارہ خوشحالی کے راستے گامزن کرنے …

Read More »

‏نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں کہ پاکستان خوشحال ہوسکے آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے 21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا ہر کارکن نکلے گا اور مینار پاکستان رہبر …

Read More »

نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت …

Read More »

‏21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے چاروں کونے نوازشریف کے ترانوں نغموں اور نعروں سے گونجتے دکھائی دینگے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک ‏21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا کارکن تو نکل رہا ہے، مگر وہ لوگ جو 35 سال سے نواز شریف کو جانتے ہیں نوازشریف کی 25 سالہ آئین قانون کی …

Read More »