اہم خبریں

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) تیسری بار وزیراعلی سندھ منتخب ہونے والے سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کی حلف برداری کے بعد سندھ میں نگران حکومت کا دور ختم ہوگیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔ گورنر سندھ کامران …

Read More »

حکومت کا آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن …

Read More »

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے 5 سال ہونے پر نگراں وزیراعظم کا پیغام

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی افواج کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے 5 سال ہونے پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مسلح افواج نے آج کے دن بھارتی دعوے غلط ثابت …

Read More »

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عارف علوی پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے …

Read More »

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت دربار ہال سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جہاں انہیں محکموں کی کارکردگی سے متعلق …

Read More »

مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدر مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی بن گئیں، انہوں نے …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کےتحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر …

Read More »

غزہ کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی جارحیت میں پسے نہتے فلسطینیوں کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلیے امدادی سامان بذریعہ کارگو بحری جہاز روانہ کیا گیا ہے، امدادی سامان سید پورٹ مصر پہنچنے کے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، …

Read More »