اہم خبریں

عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عارف علوی مسکین آدمی ہیں، وہ عمران خان کے سامنے کوئی بات نہیں کر سکتا۔ …

Read More »

وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر …

Read More »

تاجک صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

امام علی رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) تاجک صدر امام علی رحمان کی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تاجک صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان …

Read More »

دہشتگردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود دہشت گردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا اور خطے کو …

Read More »

پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ  یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے بہت سے داخلی اور علاقائی …

Read More »

اسلامو فوبیا اور دہشتگردی آج کے بڑے مسائل ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا اور دہشتگردی آج کےبڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عالمی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت کے فروغ پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان علاقائی …

Read More »

نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں وطن واپسی کا امکان ہے۔ نواز شریف کی واپسی سے …

Read More »

پاکستان میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کا وہ سگمنٹ جو پاکستان میں دہشتگردی کررہا ہے …

Read More »

سکھر روہڑی پل کا نواز شریف نے اعلان کیا تھا، میں آج اس کی تکمیل کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

سکھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سکھر روہڑی پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پورے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دے کر ترقی کریں گے، سکھر روہڑی پل کا نواز شریف نے اعلان کیا …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے طارق فاطمی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں …

Read More »