تازہ ترین

فلسطینی وزارت صحت: صہیونی گولیوں سے 74 فلسطینی شہید ہوئے

فلسطین

پاک صحافت فلسطینی وزارت صحت نے بدھ کی شب ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ رواں سال (2023) میں صیہونی گولیوں سے 74 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہاب فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک …

Read More »

آپ نے گھبرانا نہیں کہنے والا اب پارلیمان میں آنے سے کتراتا ہے ، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن شہزاد سعید چیمہ کاکہنا ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں کہنے والا اب پارلیمان میں آنے سے کتراتا ہے ۔ ان کاکہنا ہے کہ وفاقی وزراء کے وقت سے پہلے الیکشن کے بیانات دراصل حکومت جانے کا خوف ہے۔ …

Read More »

بھارتی ہندو انتہاپسند حکومت  کا مسلمانوں کے خلاف نیا اقدام، ریاست آسام میں دینی مدارس کو ختم کرنے کا بل منظور کردیا

بھارتی ہندو انتہاپسند حکومت  کا مسلمانوں کے خلاف نیا اقدام، ریاست آسام میں دینی مدارس کو ختم کرنے کا بل منظور کردیا

بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند مودی حکومت نےمسلمانوں کے خلاف ایک اور نیا قدم اٹھاتے ہوئے ریاست آسام میں تمام مسلمان مدارس ختم کرکے انہیں اسکول میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔  حکمراں جماعت بی جے پی کی حکومت …

Read More »

یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر زوردار دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر زوردار دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر بنائی گئے نئے حکومتی اراکین کو لانے والے طیارے کی لینڈنگ کے فوری بعد دھماکے اور فائرنگ …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شیرگ …

Read More »

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر میں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے متاثرہ 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق مقامی پولیس نے کہا کہ آگ قاہرہ کے مضافاتی ضلع اوبور کے نجی ہسپتال میں لگی۔ پولیس نے کہا کہ …

Read More »

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں طالبان قیدیوں سے بھرے جیل میں کام کرنے والے 4 ڈاکٹروں کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے میں ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ بم ڈاکٹروں …

Read More »

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی …

Read More »

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا، یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سے کچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی پرواز سے ائیرپورٹ پر اترے، اسی طرح …

Read More »

پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا

علی وزیر

پشاور میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو تھانہ شرقی کے حدود سے گرفتار کرلیا، علی وزیر شہدا آرمی پبلک اسکول کی چھٹی برسی کی مناسبت سے تقریب میں شرکت کے بعد آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت گرفتار کیا گیا۔ صوبائی پولیس کے ذرائع کے مطابق علی وزیر کے …

Read More »