پاکستان

توہین عدالت کیس، عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین عدالت کیس پر عدالت نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اکتیس اگست کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی قوم سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پوری پاکستانی قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹنے …

Read More »

عمران خان کو اقتدار کا نشہ دن بدن پاگل کررہا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کو اقتدار کا نشہ اور ہوس دن بدن پاگل کررہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ فتنہ و فساد کرنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے صوبائی وزراء سے ملاقات میں کہا …

Read More »

بلاول بھٹو کا بارش متاثرین کو نقد امدادی رقم دینے کا اعلان

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سندھ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو نقد امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین کو …

Read More »

عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نہ گھبرانے کی تاکید کرنے والے عمران خان اب خود ہی گرفتاری کے ڈر اور خوف سے چھپ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کئی دنوں سے ملک بھر بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے جس نے کئی علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف واقعات میں …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے عمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا اعلان

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کی ضمانت خارج ہوجائے گی تو انہیں اسی وقت عدالت سے ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے تبدیل ہورہا ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے تبدیل ہورہا ہے، عمران خان کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

دوسروں کو قانون پر لیکچر دینے والا خود قانون سے بھاگ رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوسروں کو قانون پر لیکچر دینے والا عمران خان اب خود ہی قانون سے بھاگ رہا ہے، اس کی اصلیت سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں سندھ حکومت عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لطیف …

Read More »