پاکستان

پاکستان میں سرمایہ کاری کے موقع سے سعودی عرب بھرپور استفادہ کرے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے موقع سے سعودی عرب بھرپور استفادہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو پاکستان میں …

Read More »

پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کورکمانڈرز کانفرنس

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلی عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کورکمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج کے …

Read More »

مریم نواز والد کے ہمراہ روٹی کی قیمت چیک کرنے مارکیٹ پہنچ گئیں

مریم نواز نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نوازشریف کے ہمراہ روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے، نان بائیوں سے ملاقاتیں کیں۔ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن …

Read More »

آئی ایم ایف گلوبل آؤٹ لک جاری، پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے اپنی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی 2025 میں 3.5 اور 2029 میں 5.0 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ آئی ایم …

Read More »

حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومتی اہداف کے حولے سے ٹوئٹ کر دیا جس میں ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ …

Read More »

سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا دیا گیا بیان سامنے آ گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے 22 نومبر 2017ء …

Read More »

ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی حکومت نے ایران کی جانب سے قبضے میں لیے گئے اسرائیل کے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اجازت پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں پر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنا چاہتا ہے، صدر زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنا چاہتا ہے۔ یہ بات صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کے موقع …

Read More »

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پر کام شروع ہوچکا، گوہر اعجاز

(پاک صحافت) سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پرکام شروع ہوچکا ہے۔ گوہر اعجاز نے اپنے بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے دور میں جی سی سی معاہدہ کیا گیا، سعودی عرب کے …

Read More »

سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ بے مثال تعلقات ہیں، سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد …

Read More »