پاکستان

نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری کردی …

Read More »

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کی چمن بارڈر کراسنگ پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان اہلکار نے پاکستان سے افغانستان جانے والوں پر فائرنگ کی ہے۔ …

Read More »

عام انتخابات میں پیپلزپارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

پشاور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے پاس تمام مسائل سے نکلنے کیلئے …

Read More »

مائنس نوازشریف پر کوئی بات قبول نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اوکاڑہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مائنس نواز شریف پر کوئی بات قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی …

Read More »

الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی اختیار نہیں ہے۔ شیئر …

Read More »

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ نگراں وزیر صحت

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشوب چشم کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں قلت …

Read More »

نوازشریف ترقی کا سفر جہاں روکا گیا وہیں سے شروع کرینگے۔ شہبازشریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف ترقی کا سفر جہاں روکا گیا وہیں سے شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہمیشہ نوازشریف کی قیادت پر بھروسہ کیا، نوازشریف نے …

Read More »

پاکستان کو نوازشریف جیسے سیاستدان کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو نواز شریف جیسے سیاستدان کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدترین سازش کے ذریعے نوازشریف کو نااہل کیا گیا، آج سازش کے …

Read More »

اتحادی حکومت کے دور رس اقدامات کی وجہ سے آج ملک کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کےر ہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے دور رس اقدامات کی وجہ سے آج ملک کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہو رہا …

Read More »

حکومت پاکستان کا غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم

مھاجرین

پاک صحافت پاکستان کی جانب سے اس ملک میں مقیم غیر قانونی پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے نے اس کے سیاسی اور عسکری رہنماؤں کی باضابطہ میٹنگ کے ساتھ سنگین شکل اختیار کر لی، جس کے دوران اسلام آباد کی حکومت نے غیر قانونی پناہ گزینوں کے …

Read More »