اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا نے تباہی مچادی، ایک ہی روز میں مہک وائرس نے 135 افراد کی جان لے لی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید اموات سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوچکی ہے۔ دوسری …
Read More »حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے، سراج الحق
لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے ۔ رمضان المبارک کے لیے حکومت کے عوامی ریلیف کے اعلانات دھوکا اور فراڈ ہیں ۔ زمینی حقائق جوں کے توں ہیں …
Read More »حکومتی پالیسیوں کے باعث معاشی صورتحال گھمبیر ہے، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 لاکھ نوکریاں تو کیا ملنی تھیں، ملک میں بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، معاشی بحران سے نکلنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں، موجودہ حکومت کی پالیسیوں …
Read More »سوات و گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و حراس
سوات (پاک صحافت) سوات و گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جبکہ اس بار بھی ہندوکش کا پہاڑی سلسہ ہی تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 174 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ …
Read More »چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے منظور کر دی گئی ہے۔ ذرئع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل کے دلائل سننے کے اپیل …
Read More »شہبازشریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے ہیں جس پر اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت …
Read More »ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک لبیک کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے …
Read More »آزاد اور منصف عدلیہ ہی پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آزاد اور منصف عدلیہ ہی پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جب تک عدالتی فیصلے آزاد اور انصاف پر مبنی نہ ہوں ظلم و انتشار جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …
Read More »مسلم لیگ ن کو انصاف ملنے پر خوشی ہے۔ پیپلزپارٹی
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے مسلم لیگ ن کو عدالتوں سے انصاف ملنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پی پی کو امید ہے کہ ان کے سیاسی قیدی بھی جلد رہا ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے …
Read More »ہائیکورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منظور
لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ عدالت نے نیب وکیل کے دلائل سننے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر کی ضمانت منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں …
Read More »