پاکستان

اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں عددی برتری ثابت کرینگی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر برائے قانون   بیرسٹر مرتضی وہاب  نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں عددی برتری ثابت کرینگی۔  دوسری جانب سے انہوں نے مطالبہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے اپنے بھی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ کریں گے، ناز بلوچ

ناز بلوچ

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعماد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اپنے لوگ اور ان کے اتحادی بھی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی چوک …

Read More »

بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے۔ احسن اقبال نے  جاری بیان میں کہا کہ سبی میں بم دھماکے اور ہلاکتوں کی …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان  ڈیمورکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے  کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین  کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

تحریک عدم اعتماد سے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے تحریک عدم اعتماد کے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے اور اس کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا اندازہ ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو کیجانب سے عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے عمران خان کو چوبیس گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم دے دیا ہے، عمران خان اسمبلی توڑ کر انتخابات میں ہمارا مقابلہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

تحریک انصاف حکومت کے دور کی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے آئے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ہونے والی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوگی اور سب کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی خارجہ امور پر کنٹینر والی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، یہ قومی مفادات کے لئے نیک شگون نہیں۔ عمران نیازی …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا سوفیصد یقین ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیادت کے پاس مکمل اختیار ہے، 48 یا 72 گھنٹے کی کوئی بات نہیں، جس وقت قیادت …

Read More »

عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے …

Read More »