انٹرٹینمنٹ

اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا

عروہ حسین

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دعا زہرہ بد سلوکی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی جو اُس کے ماں باپ کی طرف سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا …

Read More »

نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے، دُعا زہرہ کیس پر منشا پاشا کا اظہار خیال

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دُعا زہرہ کیس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں …

Read More »

اکشے کمار نے اپنے مداحوں سے اہم اپیل کردی

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے نامور اداکار اکشے کمار نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ رادھیکا مدن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کے لیے عنوانات تجویز کریں۔ خیال رہے کہ انہوں نے شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

علیزے شاہ کے دلہن بننے کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ علیزے شاہ کے دلہن بننے کی تصایر سوشل میدیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تفصلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ …

Read More »

اداکار وسیم عباس نے پاکستانی انڈسٹری کے موجودہ دور کو’بے شرمی کے دور‘ کا نام دے دیا

اداکار وسیم عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکار وسیم عباس نے شوبز انڈسٹری سے شکایت کرتے ہوئے انڈسٹری کے موجودہ دور کو’بے شرمی کے دور‘ کا نام دے دیا۔ اُنہوں نے پاکستانی انڈسٹری کا بھارتی انڈسٹری سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ’وہاں آپ دیکھیں کس طرح وہ اپنے پرانے سینئر …

Read More »

انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے، ثناء جاوید

اداکارہ ثناء جاوید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید  نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز کی وجہ سے فنکاروں کو کام کے بے پناہ مواقع میسر آئے ہیں جس سے مقابلے کا رجحان بھی پیدا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں …

Read More »

چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر اداکارہ ماہرہ خان کا تشویش کا اظہار

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کی چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تشویش کا اظہاکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ سے دعا کرتی …

Read More »

زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے، حرامانی

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی  کا کہنا ہے کہ  زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے  سوشل میڈیا پر بچوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’زندگی اسی کا نام ہے، ہم نقلی چیزوں کے …

Read More »

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر ایک بار پھر  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،  جن کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران اشرف نے اپنے حسن اخلاق سے مداحوں کے دل جیت لیے

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے حسن اخلاق سے مداحوں کے دل جیت لئے۔  خیال رہے کہ عمران خان اشرف حسن اخلاق   کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔  یاد رہے کہ حال ہی میں عمران اشرف کی اپنی ایک مداح کو آٹو گراف …

Read More »