Yearly Archives: 2021

حکومت نے منی بجٹ نہیں ترین پلس بجٹ پیش کیا ہے ، سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری احمد سلمان بلوچ نے منی بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں ترین پلس بجٹ پیش کیا ہے ، ترین بجٹ پلس نے ماچس کی ڈبی کو بھی نہیں چھوڑا۔ سلمان بلوچ …

Read More »

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کسی بھی شکل میں ہوں، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج …

Read More »

منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے۔ سعید غنی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے۔ …

Read More »

عوام مہنگائی کے بم گرانے واے نااہل حکمرانوں کے چہروں کو یاد رکھے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  عوام ان نااہل حکمرانوں کے چہروں کو یاد رکھے جو ان پر مہنگائی کے بم گرا رہے۔ شیری رحمان کا کہنا …

Read More »

بلدیاتی نظام کو کھلواڑ اور تماشا بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کو کھلواڑ اور تماشا بنا دیا گیا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ 7 ماہ ردی کی ٹوکری …

Read More »

ملک میں آمریت نما ہتھکنڈے اب طاقت کے توازن میں بدلاؤ کا سامنا کر رہے ہیں، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں آمریت نما ہتھکنڈے اب طاقت کے توازن میں بدلاؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ اپنے اصولی موقف کے …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کے لئے تین مساج کرنے والے بھرتی، اخراجات میں 5 کروڑ کا اضافہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس کے اخراجات میں 5 کروڑ کا اضافہ ہوچکا ہے اور گورنر ہاؤس میں اضافی نوکریاں دی گئی ہیں جس میں نائب قاصد، ویٹرز، کلرک، …

Read More »

معروف اداکار فہد مصطفی نے پی پی ایس سی میں آئے سوال کا جواب دے دیا

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے امتحان میں خود سے متعلق آئے سوال کا جوب دے دیا۔  یاد رہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے امتحان میں ایک سوال …

Read More »

نیٹو کمانڈر کے بعد عراقی وزیراعظم کا بیان، امریکی فوجی ملک سے نکل جائیں گے

کاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے تمام لڑنے والے فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق سے امریکی جنگی فوجیوں کے انخلاء کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے باضابطہ طور پر …

Read More »

بھارت: مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر اور مہاتما گاندھی کو گالی دینے پر انتہا پسند سادھو گرفتار، فلم اداکار نے خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا

کالی چرڑ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور مہاتما گاندھی کو گالی دے کر سرخیوں میں آنے والے انتہا پسند راہب کالی چرن کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد انتہا پسند راہب کو رائے پور لے جایا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے کالی …

Read More »